GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم ایک عورت تین بیٹوں سمیت شدید زخمی

نوشہرہ ورکاں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم ایک عورت تین بیٹوں سمیت شدید زخمی
نوشہرہ ورکاں:ریسکیو 1122 نے چاروں زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا
نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاوں ودھائون میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے سے تصادم ہوا جس سے تین بھائی اور انکی والدہ شدید زخمی ہوگئیں
شیراکوٹ کا رہائشی سولہ آفتاب اپنے بھائیوں گیارہ سالہ عبدالمنان’تین سالہ عاصم اور اپنی والدہ چھتیس سالہ تمشیلہ بی بی کے ساتھ راڑیانوالہ گائوں سے اپنے گاوں شیراکوٹ جارہا تھا کہ ودھائون گائوں کے پاس یہ حادثہ پیش آیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا جہاں سے تین سالہ عاصم کو شدید زخمی ہونے کی وجہ ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں کے زریعے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا.

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×