GW TV

Gujranwala Based News

وزیرآباد

گکھڑ منڈی : تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا

گکھڑ منڈی(سپیشل رپورٹر) تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار 14 سالہ نوجوان کو کچل دیا
واقعات کے مطابق تیز رفتار ٹرک نمبرRIJ6979 جسکو محمد قیس ولد غلام محمد قوم بھٹی سکنہ محلہ سالار ٹاون شیخوپورہ چلا رہا تھا نے موٹر سائیکل سوار شیراز ولد محمد ریاض قوم راجپوت سکنہ محلہ بنگلہ آبادی گکھڑ کو جی ٹی روڈ گکھڑ نزد نادرا آفس کچل دیا پولیس تھانہ گکھڑ نے موقع پر پہنچ کر ٹرک ڈرائیور قیس کو ٹرک سمیت حراست میں لے لیا

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×