GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں سینٹری انسپکٹر ورکروں سے گھر کے کام کروانے لگ گیا

نوشہرہ ورکاں (یسین انصاری ) سینٹری ورکروں کو ڈیوٹی کے دوران گھر کا کام معلوم بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹری انسپیکٹر سیٹھ لقمان اکثر اوقات سینٹری ورکروں سے مزدوری کرواتاہے جبکہ گلی محلوں میں سینٹری ورکروں کے نا جانے سے کوڑے کے جگہ جگہ ڈھیر اور نالیاں بند رہتی ہیں گلیوں میں اکثر گندگی کی وجہ سے نمازیوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے انتظامیہ خاموش غریب عوام پریشان انتظامیہ سے اصلاح کی اپیل کرتے ہیں۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×