GW TV

Gujranwala Based News

سیاست

ڈسکہ اور وزیرآباد کا ضمنی الیکشن عوامی ریفرنڈم بن گیا:سردار حق نوازایڈووکیٹ

ڈسکہ اور وزیرآباد کا ضمنی الیکشن عوامی ریفرنڈم بن گیا:سردار حق نوازایڈووکیٹ

ڈسکہ اور وزیرآباد کا ضمنی الیکشن عوامی ریفرنڈم بن گیا:سردار حق نوازایڈووکیٹ
19فروری کو وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی فتح ہو گی:سیکرٹری جنرل تحصیل صدر پی ٹی آئی گوجرانوالہ
گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے سینئر رہنماء سردار حق نواز ایڈووکیٹ (سیکرٹری جنرل تحصیل صدر پی ٹی آئی)نے کہا ہے ڈسکہ اور وزیرآباد کا ضمنی الیکشن عوامی ریفرنڈم بن گیا ہے 19فروری کو ہر طرف وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی فتح ہو گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈسکہ اور وزیرآباد کے ضمنی الیکشن میں عوام پاکستان تحریک انصاف کے بھر پور جوش وخروش کا مظاہرہ کررہے ہیں اور ہر پی ٹی آئی کے امیدواروں کو بھر پور حمائیت مل رہی ہے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان اور پاکستانی غیور عوام کے لئے مسیحا ثابت ہوئی ہے اس لیے عوام میں عمران خان کی م قبولیت دن بدن بڑھتی جارہی ہے

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×