GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

تھانہ نوشہرہ ورکاں کا ایس ایچ او تبدیل

نوشہرہ ورکاں ! ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ ون لاہور نے انسپکٹر ساجد محمود سوہل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی خدمات اسپیشل برانچ گوجرانوالہ ریجن کے سپرد کر دی ہے انسپکٹر ساجد محمود سوہل نے بطور ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں اپنے فرائض انتہائی ایمانداری اور ذمہ داری سے سرانجام دیئے خصوصاً منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بھرپور مہم چلائی

سی پی او گوجرانوالہ رائے بابر سعید نےانکی جگہ سب انسپکٹر صفدر عطاء بھٹی کو تھانہ نوشہرہ ورکاں کا نیا ایس ایچ او مقرر کیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×