GW TV

Gujranwala Based News

پاکستان

بے لگام سوشل میڈیا کو قانونی اور اخلاقی دائرے میں لانے کی تیاری مکمل

سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان کے وقار،سلامتی ودفاع کے خلاف مواد ختم کرنےکی پابند۔مذہب،توہین رسالت،وفاقی وصوبائی حکومت کے خلاف مواد پرپابندی عائد ہوگی۔قانون نافذ کرنے اداروں،انٹیلیجنس ایجنسیز، سمیت کسی بھی فرد کے خلاف مواد پرپابندی ہوگی۔پی ٹی اے کی جانب سے سے فیصلے کے بعد کمپنیاں 24گھنٹوں میں عمل کرنے کی پابند ہوں گی۔یوٹیوب،فیس بک،ٹک ٹاک،ٹوئیٹر اور گوگل پلس سمیت تمام کمپنیاں رولز کی پابند ہوں گی۔5لاکھ سے زائد صارفین والی سوشل میڈیا کمپنیوں کی پی ٹی اے میں رجسٹریشن لازم قرار۔رولز نفاذ کے بعد سوشل میڈیا کمپنیاں 9ماہ میں پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کی پابندقرار۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے آن لائن مواد بلاک کرنے کر رولز منظوری کیلئے ارسال کردئیے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×