GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

سب انسپکٹررانا عادل اقبال انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ تعینات

جنڈیالہ باغوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس راجپوت ) سب انسپکٹررانا عادل اقبال انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ تعینات تفصیلات کےمطابق انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ مظلوم اور غربت میں پسے طبقے کو انصاف دینا میری اولین ترجیح ہے عوام کے لیۓ میرے آفس کے دروازے چوپیس گھنٹے کھلے ہیں کرائم کو روکنے کے لیۓ ہم جو پلان لیکر آۓ ہیں امید ہے میرے علاقے میں کرائم میں کمی آۓ گی مزید انکا کہنا تھا کہ صحافی ایک مثبت معاشرے کی عکاسی اور ملک کا چوتھا ستون ہے محکمہ پولیس اور بذات خود میں پروفیشنل کی قدر کرتا ہوں اور ایک پاک صاف معاشرے کی تشکیل کے لیۓ صحافی برادری کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے کا عزم رکھتا ہوں۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×