GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

کامونکی : رات کو دوکانوں کے تالے توڑ کر واردات کرنے والے اسلم عرف اچھا گینگ کے تین افراد گرفتار۔

سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی صاحب کی مہم بر خلاف بدرویہ گان میں Sp صدر تصور اقبال کی نگرانی میں تھانہ صدر کامونکی نے ملک عامر Dsp/Sdpo کی قیادت میں ایک تین رکنی چور گینگ گرفتار کر کے سرغنہ اسلم ولد اللہ رکھا 2.اکبر ولد غلام سرور3،جمشید ولد محمد حسین کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی بکریاں،نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور رات کو دوکانوں کے سٹرل اور تالے توڑ کر واردات کرتے ہیں ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔Dsp/Sdpo کامونکی نے بتلایا کہ رات کے موٿر گشت کے دوران ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ملزمان سے مزید انکشاف کی توقع ہے۔Cpo گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی اور Sp صدر تصور اقبال کو اہلیانِ علاقہ نے پولیس کی بہترین کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا ۔Cpo گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی اور Spصدر نے انسپکٹر عارف محمود خان اور پوری ٹیم کے لیے سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔

DSP Amir Kamoke
Inspector Arif Mahmood Khan

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×