GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

تحصیل نوشہرہ ورکاں ٹائیگر فورس کا اجلاس

نوشہرہ ورکاں ! تحصیل نوشہرہ ورکاں کی ٹائیگر فورس کا اجلاس ٹاؤن ہال میں اسسٹنٹ کمشنر حیدر خاں کی صدارت میں ہوا جس میں ٹائیگر فورس کے جوانوں کو کرونا وائرس کے خاتمے کے سلسلے میں ان کے فرائض سے آگاہ کیا گیا خصوصی طور پر قربانی کے جانوروں کی منڈیوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا اس کے علاؤہ ٹائیگر فورس تحصیل نوشہرہ ورکاں کے فوکل پرسن میاں عبدالحفیظ نے مساجد تجارتی مراکز ٹرانسپورٹ پارکوں نجی اور سرکاری دفاتر فیکٹریوں میں کرونا ایس او پیز اور پرائس کنٹرول بارے ٹائیگر فورس کے ممبران کو بریفنگ دی میٹنگ میں تحصیل بھر سے ٹائیگر فورس کے ممبران نے شرکت کی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×