GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

ٹائیگر فورس کا بنیادی مقصد ڈسڑکٹ گورنمنٹ کی معاونت کرنا ہے

نوشہرہ ورکاں! ٹائیگر فورس کے جوان عمران خان کے ویژن کی عملی تکمیل کے لئے میدان عمل میں ہیں پاکستان کی تاریخ میں ٹائیگر فورس کی خدمات سنہری حروف سے لکھی جائیں گی ان خیالات کا اظہار وقاص علی ملک کپتان ٹائیگرز فورس سٹی نوشہرہ ورکاں نے اپنی فورس مے ہمراہ شہر کے مختلف تجارتی مراکز میں ورکنگ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے نوجوان کرونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں ان کا بنیادی مقصد ڈسڑکٹ گورنمنٹ کی معاونت کرنا ہے انشاءاللہ ہم عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور پاکستان کو عمران خان کے ویژن کے مطابق تبدیل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×