GW TV

Gujranwala Based News

صحت نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں کھارا کے قریب افسوسناک حادثہ،تین نوجوان شدید زخمی!!

کڑیال کلاں کے رہائشی سکول ٹیچر نوید اپنے چونتیس سالہ پولیس ملازم بھائی نفیس کے ساتھ نوشہرہ ورکاں آتے ہوئے موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ سے جاٹکرائے، شدید حادثہ میں نوید اور اسکا بھائی نفیس شدیدزخمی ہوگئے جمکہ حالت انتہائی تشویشناک ہے!
جبکہ دوسرے موٹر سائیکل سوار انیس سالہ بلال کی دائیں ٹانگ کئی جگہوں سے ٹوٹ گئی ،ریسکیو 1122 جوانوں نے بروقت پہنچ کر تینوں زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے بعدانتہائی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو شیخوپورہ منتقل کیاجہاں سے نوید اور نفیس کونازک حالت کے باعث جنرل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا!!

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×