GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

پٹرولنگ پوسٹ چک اگو میں شجرکاری مہم کا آغاز


گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ایس ایس پی پٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کے احکامات کے پیش نظرپٹرولنگ پوسٹ چک اگو میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ‘ملک غلام حسین اے ایس آئی اور ایس آئی جاوید اقبال ودیگرنے بیٹ ایریا میں مختلف جگہوں پر پودے لگائے گئے اور عوام الناس سے دوران گفتگو کہا کہ وہ شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ماحول کو آلودگی سے بچایا جا سکے’آخر میں انہوں نے کہاکہ ہائی ویز پر سفر کے دوران کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پٹرولنگ پولیس کی ہیلپ لائن 1124پر کال کریں انشاء اللہ پٹرولنگ پولیس ہمہ وقت عوام کی خدمت کیلئے مصروف عمل ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×