GW TV

Gujranwala Based News

کامونکی

گوجرانولہ کے علاقے کامونکی جی ٹی روڈ پر تہرے قتل کی واردات

گوجرانولہ : دو موٹر سائیکل سوار چار افراد کی فائرنگ ، تین افراد قتل جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق تینوں دوست لاہور ہائیکورٹ سے پیشی سے واپس آرہے تھے۔ جان بحق ہونے والے سفیان، احمد اور کاشف کا تعلق قلعہ میاں سنگھ سے ہے ۔
پولیس نے مزید بتایا کہ قتل کی وجہ دیرینہ دشمنی معلوم ہوتی ہے۔ مقتولین اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کامونکی منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×