GW TV

Gujranwala Based News

مذہب

علماء کرام کے وفد کی سی پی او گوجرانوالہ سے سے ملاقات

گوجرانوالہ: علماء کرام کا وفد
بابر رضوان باجوہ کی قیادت میں

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ CPOمحترم
رائے بابر سعید سے ملاقات کرتے ہوئے،
وفد میں
مولانا حافظ گلزار احمد آزاد
مولانا شاہ نواز فاروقی
مولانا جواد محمود قاسمی،
مولانا حافظ امجد محمود معاویہ،
صاحبزادہ مولانا نصرالدین خان عمر
مولانا شوکت نصیر
مولانانعمان بابر
حافظ عبدالجبار
مولاناقاری ریاض،مولانا احسان اللہ قاسمی، مولانا عمران درویش،
ودیگر موجود تھے۔
قیام امن اور استحکام پاکستان کیلئے علماء کرام کی بین المسالک ھم آھنگی اور رواداری کو فروغ دینے کی کوششوں کو سراہا مساجد ومدارس میں کرونا مسائل سے نمٹنے کیلئے اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پہ مثالی عملدرآمد کرنےکےعلماءکرام کے عملی کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا، علماء کرام نے شہر میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے، عید الاضحٰی اور محرم الحرام کی تقریبات کے حوالے سے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×