GW TV

Gujranwala Based News

بلاگ گوجرانوالہ

امریکہ کے نو منتخب صدر کا گوجرانوالہ کا دورہ کی خواہش، گوجرانوالہ کی محرومیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک شہری کی انوکھی تحریر

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نےاپنا پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔


ذرائع کے مطابق دورے کا مقصد ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ
آنا ہیں جہاں وہ دیکھنا چاہتے ہیں 52) لاکھ کی آبادی پاکستان کا بڑا شہر
مگر وہاں سرکاری یونیورسٹی نہیں
یونیورسٹی آف گوجرانوالہ یہاں کے لوگ کتنے امیر ہوں گے کہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں اپنے بچوں کو پڑھاتے ہیں مگر آواز نہیں اٹھاتے سستی اور معیاری تعلیم کے لیے یونیورسٹیوں کے لیے مشہور پہلوانوں کا شہر وہ چاہتے ہیں کہ پہلے یہاں سرکاری یونیورسٹی بنے تاکہ پہلوان یہاں پڑھیں لکھے ہو دنیا میں اپنا نام پیدا کریں مگر عوام ایسی سوئی ہوئی ہے کہ جاگے ہی نہیں رہی ۔
اور انہوں نے کہا ہم اپنے غلام بیوروکیٹ کو بھی ملنا چاہتے ہیں جو ہمارا سسٹم پڑھ کے آئے ہیں
ان کو بھی عقل نہیں کہ یہ یونیورسٹی آف گوجرانوالہ ہونی چاہیے۔

سب سے اہم بات کہ جوبائیڈن نے گوجرانوالہ کے اُن غیور منتخب نمائیدوں(MNA,s, MPAs)سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا جن کی انتھک کوششوں سے گوجرانوالہ کےعوام پڑھ لکھ کیوں نہیں سکیں ؟؟
یونیورسٹی نہیں بن سکی ؟؟؟
چلڈرن ہاسپٹل نہیں بن سکا؟؟؟
بچوں کے لیے سپورٹس کمپلیکس نہیں بن سکا ؟؟؟
برن سینٹر نہیں سردخانہ ڈیڈ ہاؤس نہیں؟؟


اور انہوں نے خواہش کی چڑیا گھر والی جگہ بھی دیکھنا چاہتے ہیں جس کا مسئلہ ابھی تک ہل نہیں ہو سکا
تیس سالوں میں کم ازکم جو جگہ خالی ہے وہاں ہی چڑیا گھر بنا دے
یہ ساری باتیں وہ آکر عمران خان عثمان بزدار اور گوجرانوالہ کے جیتے ہوئے اور ہارے ہوئے
ایم پی اے
ایم این اے۔ سے بات کریں گے ہو سکتا ہے کہ گوجرانوالہ کے عوام جاگ رہی ہو تو اس سے بھی وہ بات کرلے۔
ہم جوبائیڈن کو ویلکم کرتے ہیں

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×