GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صحافیوں کیلئے قائم کردہ ویکسینیشن سنٹر کے دورے کے موقع پر صحافیوں کو خود ویکسین لگائی۔

معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ضلع کونسل ہال میں فرنٹ لائن پر رہنے والے میڈیا پرسنز، ورکرز کیلئے الگ کائونٹر کا افتتاح کیا، سنیئر صحافیوں کو خود ویکسین بھی لگائی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ، سی پی او سرفراز احمد فلکی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماء بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا فرنٹ لائن ورکرز، میڈیا پرسنز کو شہریوں میں کورونا وباء بارے شعور اجاگر کرنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×