الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور اسلام سے محبت کرتے ہیں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے نہیں بلکہ ہم یوم حیا منائیں گے :منور حسین

الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور اسلام سے محبت کرتے ہیں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے نہیں بلکہ ہم یوم حیا منائیں گے :منور حسین
گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمن منہاس سے ) الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور اسلام سے محبت کرتے ہیں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے نہیں بلکہ ہم یوم حیا منائیں گے :منور حسین تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے سیاسی و سماجی رہنماءمنور حسین گوگا مدنی نے روزنامہ کائنات کے بیورو چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم الحمدللہ اسلام سے محبت کرتے ہیں اور الحمدللہ مسلمان ہیں اور ویلنٹائن ڈے جیسی رسومات سے سخت نفرت کرتے ہیں جو ہمارے اسلامی معاشرے کو تباہ کر رہی ہیں نوجوانوں سے میری گزارش ہے ویلنٹائن ڈے میں چھپے ہوئے تمام تباہ کن عناصر سے دور رہیں اور جو اسلامی روایات ہیں ان کو اپنائیں اور غیر مسلموں کے روایات کو چھوڑ کر دل ایک سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دیں