GW TV

Gujranwala Based News

وزیرآباد

گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا گوجرانوالہ کا دورہ بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیاگوجرانوالہ:وزیر اعلی پنجاب نے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیاگوجرانوالہ:3 ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کا اعلانگوجرانوالہ:3 ارب…

وزیر آباد میں مریم نواز کے فلاپ شو نے ن لیگ کی تاریخی شکست پر مہر ثبت کر دی ہے حاجی یونس انصاری مرکزی رہنما تحریک انصاف

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) وزیر آباد میں مریم نواز کے فلاپ شو نے ن لیگ کی تاریخی شکست پر مہر ثبت کر دی ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی راہنما حاجی یونس انصاری نے کیا ، انہوں…

19فروری کو ہونیوالے ضمنی الیکشن میں کامیابی پی ٹی آئی کے قدم چومے گی اور پی پی 51میں چوہدری یوسف کی کامیابی نوشتہ دیوار ہےراہنما پی ٹی آئی ایس اے حمید ایڈووکیٹ

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) 19فروری کو ہونیوالے ضمنی الیکشن میں کامیابی پی ٹی آئی کے قدم چومے گی اور پی پی 51میں چوہدری یوسف کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے۔وزیر آبادمیں ہونیوالامریم کا جلسہ مکمل طور پر ناکام ہو گیا کیونکہ…

ایس ایچ او مسعود عالم ان ایکشن’7/8سال سے لاپتہ مغوی بازیاب
مغوی سلمان نوازکو دھونکل سے بازیاب کرواکرسندھ پولیس کے حوالے کر دیاہے۔۔۔

ایس ایچ او مسعود عالم ان ایکشن’7/8سال سے لاپتہ مغوی بازیابمغوی سلمان نوازکو دھونکل سے بازیاب کرواکرسندھ پولیس کے حوالے کر دیاہے’گفتگوگوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر میں اغواء اورلاپتہ افراد کے خلاف سخت…

ضمنی انتخابات میں طلعت شوکت چیمہ ہی جیتیں گی’چوہدری محمود بشیر ورک اور پیر غلام فرید کا بڑا دعویٰ

ضمنی انتخابات میں طلعت شوکت چیمہ ہی جیتیں گی’چوہدری محمود بشیر ورک اور پیر غلام فرید کا بڑا دعویٰ گلی گلی، محلے محلے میں آٹا اور بجلی چور کی آوازیں لگ رہی ہیں’شازیہ سہیل میر’حماد ڈارگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)چوہدری محمود بشیر ورک ایم…

بے روزگاری سے تنگ عوام فاقوں اور خود کشیوں پر مجبور ہیں، سیکولرایجنڈا کے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ مظہر اقبال رندھاوانے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج وزیرآباد جلسہ عام سے خطاب کریں گے 19فروری پولنگ ڈے کے لیے خصوصی پلاننگ کی گئی، وزیر…

جماعت اسلامی امید کی آخری کرن ہے۔پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں:حافظ سرفراز احمد

جماعت اسلامی امید کی آخری کرن ہے۔پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں:حافظ سرفراز احمدضنمنی الیکشن وزیرآباد میں جماعت اسلامی سرپرائز دے گی: جنرل سیکرٹری سیاسی کمیٹی.گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)جماعت اسلامی امید کی…

19 فروری کو پی پی51 میں ہر طرف شیر ہی دھاڑے گا، چوہدری محمود بشیر ورک کا بڑا دعویٰ

19 فروری کو پی پی51 میں ہر طرف شیر ہی دھاڑے گا، چوہدری محمود بشیر ورک کا بڑا دعویٰ اب وقت آگیا ہے کہ نااہل حکومت کومزید وقت نہ دیا جائے، نت کلاں میں کارکنوں سے خطابگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر وایم…

گکھڑ منڈی سی آئی اے پولیس کا جعلی کانسٹیبل گرفتار

پولیس تھانہ گکھڑ نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے تفتیش شروع کردی پولیس تھا نہ گکھڑ کے سب انسپکٹر علی شیر نے دوران ناکہ بندی نت کلاں روڈ سے ایک پولیس یونیفارم میں ملبوس مشکوک شخص کو حراست میں لیکر…

چار روز قبل گھکھڑ منڈی سے لاپتہ ہونے والے 11 سالہ حمزہ کو سیالکوٹ پولیس نے والدین سے ملوا دیا

سیالکوٹ تھانہ کوتوالی پولیس کو سیٹھی پلازہ میں موجود ایک پریشان حال آوارہ بچے سے متعلق اطلاع موصول ہوئی جو اپنا درست نام و پتہ بتانے سے گریزاں تھا. ایس ایچ او کوتوالی نے فوری طور پر بچے کو حفاظتی…

گکھڑ منڈی جی ٹی روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

گکھڑمنڈی ۔ جی ٹی روڈ گکھڑ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن غیر قانونی تھڑے شیڈ مسمار متعدد نا جائز تجاوزات کنندگان کو وارننگ میونسپل کمیٹی گکھڑ کی کچرا کنڈی بھی مسمار آپریشن 3 دن تک جاری رہے گا…

گکھڑ منڈی میں قتل کی واردات

گکھڑمنڈی : نواحی علاقہ احمد نگر ڈیرہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 24 سالہ نوجوان قتل پولیس تھانہ احمد نگر نے نعش تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گئیانوالہ کا محمد…

×