GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ مذہب

حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تن من دھن قربان کردیں گے انشاءاللہ!حافظ عبدالرحمٰن سلفی

قرآن وسنت ہی راہ نجات ہے اور سیدھا راستہ ہے
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تن من دھن قربان کردیں گے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات میراں جی ٹاؤن کلرآبادی پسرور روڈ گوجرانوالہ میں سیرت امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس میں حافظ عبدالرحمٰن سلفی( مرکزی صدر المکتب ویلفیئر سوسائٹی)نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم ہر پلیٹ فارم پر خون کے آخری قطرے تک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حرمت صحابہ رضی اللہ عنہم کا دفاع کرتے رہے ہیں اور ہر پلیٹ فارم پر کفار اور گستاخوں کا تعاقب کرتے رہیں گے نوجوانوں کو چاہیے کہ اپنی زندگیاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے صحابہ رضی اللہ عنہم جیسی بنائیں تاکہ آپ کے اچھے کرادر سے عالم کفر پر لرزہ طاری ہو جائے اور وہ گستاخی کی جرت نہ کر سکیں۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×