GW TV

Gujranwala Based News

پاکستان تصاویر

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے زیر اہتمام ورکشاپ

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے زیر اہتمام ورکشاپ

گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو حافظ عبدالرحمٰن منہاس)آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے زیر اہتمام ورکشاپ تفصیلات کے مطابق امروز پولیس لائنز سیالکوٹ میٹنگ ھال میں جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی صاحب کی ہدایت پر "Intellactual Property Rights” سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ، ملک بلال حیدر سینئر منیجر آئی پی آر نے متعلقہ قوانین اور پولیس کے اختیارات کی وضاحت کی۔ ایس پی انویسٹی گیشن محمد عمران ، انسپکٹر لیگل فیصل محمود ، ڈی ایس پی غلام عباس ، ڈی ایس پی احسان اللہ اور ضلع کے تمام تھانہ جات سے پولیس افسران نے شرکت کی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×