GW TV

Gujranwala Based News

صحت نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں: مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں !مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا مقدمہ دولہا سمیت چار افراد کے خلاف درج،بتایا گیا ہے کہ ایک روز قبل محلہ سمن آباد میں بحرین پلٹ نعیم عارف کی رسم مہندی میں دوستوں کی ہوائی فائرنگ سے ہمسایہ سولہ سالہ عبدالکریم خاں سر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا پولیس نے مقتول کے والد عارف خاں کی مدعیت میں  دولہا نعیم عارف ،محمدخلیل،ہارون خاں اور عبدالستار کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائی شروع کردی

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×